گندم کی خریداری اور قیمتوں کے تعین کے لئے آباد گاروں سے مشاورت کی جائے گی، سید ناصر حسین شاہ

ایرا ن کے انقلا ب کے 41ویں سالگرہ پر خرا ج عقیدت پیش کر تا ہو ں۔صو با ئی وزیر اطلاعات کراچی  : گندم کی خریداری اور قیمتوں کا تعین کرنے سے متعلق سندھ کابینہ کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراطلاعات سید ناصر حسین شاہ، وزیرزراعت محمداسماعیل مزید پڑھیں