چھوٹے تاجروں کی حالت بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے، تاجر دوکاندار معاشی بدحالی کا شکار ہوتے جا رہے ہیں

کراچی : تاجروں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تمام تاجر تنظیموں نے15 اپریل سے اپنے کاروبار کھولنے کا اعلان کیا تھا مگر سندھ حکومت نے ہم سے میٹنگ کی اور وعدہ کیا کہ 48 گھنٹوں میں ایس او پیس بنا کروفاقی حکومت کو بھیج دی جائے گی اور 3 سے6 دن مزید پڑھیں