نرسوں کی بڑی تعداد سخت گرمی میں 10 روز سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنے پر بیٹھی ہے

کراچی پریس کلب کے باہر سندھ نرسز الائنس کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں گزشتہ دس روز سے نرسوں نے احتجاجی دھرنا دے رکھا ہے مظاہرین نے 2 روز سے اسپتالوں کی ایمرجنسی اور انتہائی نگہداشت کے شعبے میں کام بند کردیا ہے، نرسوں نے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ اور دھرنا مزید پڑھیں