حکومت سندھ کے محکمہ صحت کا ایک اور کارنامہ ۔۔۔ میڈیکل افسر کو مختار کار بنا دیا

حکومت سندھ کے افسران بہتی گنگا میں ہاتھ دھو رہے ہیں اس بات کا اندازہ یوں لگا لیجیے کے محکمہ صحت حکومت سندھ کے سیکرٹری سعید احمد عوان نے میڈیکل افسر ڈاکٹر راشد علی جو گریڈ 17 کے میڈیکل افسر ہیں کا کنڈیارو ضلع نوشہروفیروز سے ریلیف کر دیاتاکہ وہ مختار کار کے طور پر مزید پڑھیں