سندھ فوڈ اتھارٹی موجودہ ڈائریکٹر جنرل کی سربراہی میں ربراسٹیمپ بن گئی، تین افسران کا ٹولہ فنڈز پر حاوی

director general sindh food authority rubber stamp

سندھ فوڈ اتھارٹی موجودہ وزیر خوراک کی نرمی اور شرافت کی وجہ سے مطلوبہ نتائج فراہم کرنے میں بری طرح ناکام نظر آتی ہے جبکہ موجودہ ڈائریکٹر جنرل کی اپنے کام میں عدم دلچسپی پاکستان سے زیادہ کینیڈا میں اپنی مصروفیات اور مستقبل کی فکر سندھ فوڈ اتھارٹی کو صحیح معنوں میں تباہ کر رہی مزید پڑھیں

امتیاز سپر اسٹور پر غیر معیاری اشیاء کی فروخت پر سندھ فوڈ اتھارٹی کی خاموشی حیران کن ہے؟

imtiaz super store expire food and products sale

 کراچی میں امتیاز جنرل اسٹور میں مسلسل غیر معیاری اشیاء کی فروخت جاری ہے لیکن سندھ حکومت خاموش ہے۔اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ ذمہ داری سندھ فوڈ اتھارٹی کی ہے جو کچھ عرصے قبل پنجاب حکومت کی نقل میں بنائی گئی لیکن وہاں فوڈ اتھارٹی عوام کی خدمت کر رہی ہے۔گدھے،کتے اور بیمار مزید پڑھیں

سندھ فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ شدہ دودھ کے خلاف ہائی وے پر گرینڈ آپریشن

سندھ فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ شدہ دودھ کے خلاف ہائی وے پر گرینڈ آپریشن۔ چھبیس ہزار لیٹر دودھ کو چیک کیا گیا۔ جس میں سے بارہ ہزار لیٹر دودھ تلف کیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سندھ فوڈ اتھارٹی امتیاز علی ابڑو کے مطابق دودھ میں ملاوٹ کی گئی تھی اور اس دودھ کو طلب کیا گیا مزید پڑھیں

غیر معیاری خوراک اور حفظان صحت کے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، سندھ فوڈ اتھارٹی

صحت مند معاشرے کے قیام کے لیے کراچی چیمبرمل کر کام کرے، ابرار احمد ایس ایف اے کارروائی سے پہلے کے سی سی آئی سے مشاورت کرے، جنید اسماعیل ماکڈا سندھ فوڈ اتھارٹی ( ایس ایف اے) کے ڈائریکٹر آپریشنز ابرار احمد شیخ نے کھانا بنانے والوں، ریسٹورنٹس، بیکریوں اور دیگر کھانے کے کاروبار سے مزید پڑھیں

کھانے پینے کی غیر معیاری اشیا اور صفائی ستھرائی کے ناقص اور غیر تسلی بخش انتظامات کے خلاف سندھ فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن جاری

سندھ فوڈ اتھارٹی نے 46 لاکھ روپے کے جرمانے کئے (جیوے پاکستان سپیشل رپورٹ) سندھ فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2016 کے تحت اپریل 2018 میں سندھ فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر میں قیام کے بعد اپنا کام شروع کیا اور 16 مختلف کیٹیگریز میں صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے سندھ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مزید پڑھیں