
چیف سکرٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے حالیہ ہنگامی صورتحال کے تناظر میں تمام صوباٸی محکموں اور اداروں کو الرٹ کردیا۔ تمام محکمے و ادارے محکمہ ٕ داخلہ سندھ میں قاٸم کردہ سنٹرل کنٹرول روم ( CCR) سے رابطہ مستحکم کریں۔فوکل پرسنز بھی تعینات کریں۔ پاکستان ریلوے، سندھ سوٸی سدرن گیس۔ انجمن ہلال احمر۔ مزید پڑھیں