میڈیا انڈسٹری کے لیے بلاسود قرضوں کا مطالبہ

Without interest loans for the media industry media financial crisis

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے میڈیا انڈسٹری کو بلا سود قرضے دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسٹیٹ بنک اور حکومت پر زوردیا ہے کہ دیگر صنعتوں کی طرح میڈیا ہاؤسز کیلئے بھی خصوصی اسکیم دیں، حکومت میڈیا ہاؤسز کو بلا سود قرض کی فراہمی میں کردار ادا کرے مزید پڑھیں

شاہ سلمان نے جدہ کے قریب ایک جزیرے پر قائم محل میں خود کو تنہا کرلیا

shah salman goining quarntine saudi arabia jeddah

سعودی عرب کے شاہی خاندان کے درجنوں افراد کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ ریاض کے گورنر اور سینئر سعودی شہزادہ کو آئی سی یو میں بھرتی کر دیا گیا ہے۔ شاہی خاندان کے کئی دیگر افراد کے بھی مرض میں مبتلا ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں جبکہ مزید پڑھیں

کیا وزیراعظم حقائق کی روشنی میں عثمان بزدار کے خلاف کارروائی کریں گے؟

usman buzdar and jahangir tareen sugar flour crisis

جیو کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان کے پہلے سوال آٹا چینی بحران، وزیراعلیٰ پنجاب کا نام زیرگردش، کیا وزیراعظم حقائق کی روشنی میں عثمان بزدار کے خلاف کارروائی کریں گے؟ کا جواب دیتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ وزیراعظم چینی بحران پر وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کریں گے۔ نواز حکومت میں مزید پڑھیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے یونی لیور پاکستان کے وفد کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات

unilever delegation sidra imran kehkashan syed meet governor sindh imran ismail

وفد کاکورونا کے مریضوں کے علاج میں مصروف ڈاکٹرز اور طبی عملہ کے لئے 12 ملین روپے عطیہ دینے کا اعلان کورونا کے خلاف جنگ اب ہر پاکستانی کی جنگ ہے ، گورنرسندھ ۔ حکومتی کاوشوں اور وزیراعظم کے جذبہ نے متاثر کیا،سدرہ عمران کراچی  : گورنر سندھ عمران اسماعیل سے یونی لیور پاکستان کے مزید پڑھیں