خوبصورت اداکار شجاع سمیع ۔۔۔۔ دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان

مشہور اداکار شجاع سمیع تیزی سے شہرت کی بلندیوں کی جانب سفر کرنے والے خوش قسمت فنکار ہیں ان کا تعلق کراچی سے ہے۔ وہ منٹو اور مالک کے ساتھ ساتھ، بےشرم جیسی مقبول ڈرامہ سیریل میں کام کرچکے ہیں۔ اس کے علاوہ کہیں کمرشلز میں بھی وہ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔ مزید پڑھیں