پاکستان انڈیا پر بازی لے گیا

پاکستانی اداکار شجاع سمیع کی پاکستان اور انڈیا کے حوالے سے تیار کی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر چھا گئی ویڈیو میسج اس میں اور ساتھی اداکار نے پاکستانی اور بھارتی فوجی کا روپ دھار کر ایک خوبصورت پیغام ناظرین تک پہنچایا ہے. سرحدی کشیدگی اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے تناظر میں اس مزید پڑھیں

خوبصورت اداکار شجاع سمیع ۔۔۔۔ دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان

مشہور اداکار شجاع سمیع تیزی سے شہرت کی بلندیوں کی جانب سفر کرنے والے خوش قسمت فنکار ہیں ان کا تعلق کراچی سے ہے۔ وہ منٹو اور مالک کے ساتھ ساتھ، بےشرم جیسی مقبول ڈرامہ سیریل میں کام کرچکے ہیں۔ اس کے علاوہ کہیں کمرشلز میں بھی وہ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔ مزید پڑھیں