یو این ایچ سی آر کے زیراہتمام کراچی میں فیشن شو کا اہتمام

کراچی میں یو این ایچ سی آر کی جانب سے فیشن شو کا اہتمام کیا گیا ۔۔۔یہ فیشن شو پناہ گزینوں کے نام کیا گیا پناہ گزینوں کے عالمی دن کے حوالے سے مختلف تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں یہ فیشن شو بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھی جس میں ٹاپ ماڈلز نے مزید پڑھیں