برطانیہ نے سندھ میں غذائی کمی کے باعث بچوں کا قد نہ بڑھنے کے معاملے پر گہری تشویش ظاہر کردی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے یوکے ایڈ وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی سربراہی برٹش ہائی کمشنر تھامس ڈریو کر رہے تھے بین الاقوامی شعبہ ترقی کی سربراہ جوانہ ریڈ بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ ملاقات میں چیئرمین پی اینڈ ڈی محمد وسیم، سیکریٹری خزانہ نجم شاہ، سیکریٹری بلدیات اور سیکریٹری زراعت بھی مزید پڑھیں

سمندری پانی کو میٹھا بنانے اور منچھر جھیل کی صفائی کے لیے حکومت سندھ نے فرانس سے مدد مانگ لی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت ملک بالخصوص صوبہ سندھ کو درپیش توانائی کے بحران کے خاتمے کے لیے جامع اور ٹھوس حکمت عملی پر عمل پیرا ہے اور گذشتہ روز تھر کے کوئلے سے چلنے والے 660 میگاواٹ کے دو پاور پلانٹس کا افتتاح کیا ہے جوکہ سندھ حکومت مزید پڑھیں

گورنر سندھ اور ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی کی ملاقات میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے مفادات اور سرمایہ کاری پر بات چیت

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے بلوچستان اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر سردار بابر خان موسیٰ خیل نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ ، معاشی خوشحالی و سرمایہ کاری کے پرکشش ماحول کے ضمن میں اٹھائے گئے اقدامات اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت اہمیت کے حامل دیگر امور پر مزید پڑھیں

شہباز شریف کا ستارہ اگر نہ چمکا تو نواز شریف چپ کا روزہ توڑ دیں گے

نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف کو آئندہ مہینوں میں جزوی ریلیف اس شرط پر ملتا رہے گا کہ وہ چپ روزہ برقرار رکھیں ۔ان کے خلاف قائم مقدمات مختلف عدالتوں میں زیر سماعت رہیں گے انہیں عدالتی پیشیاں بھگتنی پڑیں گی اور اپنی صحت کا خیال رکھنا ہوگا اگر انہوں نے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کی شکست ہوگی شاہ محمود قریشی کی جیت ہوگی ۔ نجم سیٹھی کا دعویٰ

وزیراعظم عمران خان کے دو با اعتماد ساتھیوں اور تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کی لڑائی کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا سب کو اس کا انتظار ہے سیاسی حلقوں میں یہ سوال یہ اٹھایا جا رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ لڑائی ختم ہو جائے گی مزید پڑھیں