نمرہ سعید کراچی پریس کلب کی پہلی خاتون شیف بن گئی

کراچی پریس کلب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون شیف تعینات ہوئی ہیں ان کا نام نمرہ سعید ہے وہ گزشتہ چھ سال سے اس شعبے میں کام کر رہی ہیں انہوں نے ایک بڑے ہوٹل سے مختلف ممالک کے کھانوں اور خصوصی ڈشز کی تربیت بھی حاصل کر رکھی ہے ان کے آنے مزید پڑھیں

صدر ٹائون میں ہیریٹج کی عمارات پر بلڈنگ کی تعمیر زور و شور سے جاری

آثار قدیمہ کی لسٹ میں موجود پلاٹ نمبر8۔ MR, شیٹ نمبر2صدر ٹائون ون میں گرائونڈ + 5منزلہ غیر قانونی عمارت تعمیر کروا دی ہے کراچی(اسٹاف رپورٹر) صدر ٹائون میں ہیرٹیج کی عمارات پر بلڈنگز کی تعمیر زور و شور سے جاری ، صدر ٹائون ون کے ڈائریکٹر ویجلنس ندیم سرور شیخ اور ڈپٹی ڈائریکٹر ویجلنس مزید پڑھیں

جو غلطی ہم نے کی وہ پی ٹی آئی والے نہ کریں ۔ رانا ثناء اللہ کا مشورہ

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللہ نئی پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا مشورہ دیا ہے کہ جو غلطی ہم نے کی وہ پی ٹی آئی والے نہ دہرائیں ۔پی ٹی آئی کے پاس وقت کم ہے یہ بات پتھر پر لکیر ہے عمران خان سے لے کر پرویز خٹک تک سب کے مزید پڑھیں

بلال منظر ڈائریکٹر پیرول … کے ایم سی تعینات کر دیئے گئے

بلدیہ عظمیٰ کراچی نے گریڈ انیس کے افسربلال منظر کو پے رول تعینات کر دیا ہے وہ طویل عرصے سے تعیناتی کے منتظر تھے ان کی تعیناتی پر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے افسران اور ملازمین میں ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔ہیومن ریسورس مینجمنٹ کے سینئر ڈائریکٹر نے ان کی تعیناتی مزید پڑھیں

دودھ کے ساتھ ساتھ گوشت مچھلی مرغی انڈے سبزیاں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

تحریک لبیک پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محمد یونس سومرو نے کہا ہے کہ صرف تازہ دودھ کی قیمت کو نہیں اشیائے صرف کی لازمی تمام اشیاء کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ دودھ کا معاملہ میڈیا میں نمایاں ہونے کے باعث صوبائی وزیر اور کمشنر حرکت میں آئے ہیں مزید پڑھیں