شرمیلا فاروقی نے اپنے بیٹے حسین کی تصویر نئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کردی

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سابق ایم پی اے شرمیلا فاروقی Sharmila Farooqi نے اپنے بیٹے حسین کی تصویر نئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے اور لکھا ہے کہ ننھا حسین پاکستان کے نئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو ویلکم کرتا ہے تصویر میں حفیظ شیخ نے شرمیلا مزید پڑھیں