شکاگو ۔ فائر ہائڈرینٹ میں گیس کی لیکیج کا واقعہ ۔ پورا علاقہ گیس کی بواور گھٹن کی لپیٹ میں آگیا

شکاگو ۔ رپورٹ و تصاویر شمیم بانو امریکا کے شہر شکاگو کے علاقے بلومنگ ڈیلز میں واقع فائر ہائڈرینٹ میں گیس کی لیکیج کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث پورا علاقہ گیس کی بواور گھٹن کی لپیٹ میں آگیا تاہم فائر ڈیپارٹمنٹ کے عملے نے فوری پہنچ کر لیکیج پر قابو پایا۔ یہ واقعہ مزید پڑھیں

امریکہ میں نمائندہ جیوے پاکستان ڈاٹ کام سینئرصحافی شمیم بانو کا وائس آف امریکہ کے دفتر کا دورہ

امریکہ میں نمائندہ جیوے پاکستان ڈاٹ کام سینئرصحافی شمیم بانو نے وائس آف امریکہ کے دفتر کا دورہ کیا اور وہاں سینئر صحافیوں سے ملاقات کی اس موقع پر اہم صحافتی امور اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا مختلف عالمی اور علاقائی ایونٹس اور خبروں پر بات چیت کی گئی اور وائس مزید پڑھیں

ورجینیا امریکا میں صحافیوں کی تنظیم PAPA کی تقریب

رپورٹ ۔ شمیم بانو ۔امریکا ورجینیا امریکہ میں صحافیوں کی تنظیم پاپا کی تقریب میں نومنتخب صدر اسد حسن سبکدوش ہونے والے صدر خرم شہزاد نائب صدر وزیراعظم یوسف چوہدری جنرل سیکرٹری عظیم احمد عمران جیو انور اقبال ۔افسر امام مصدق مہدی پی ٹی آئی لیڈر پنجاب ۔۔رمیش سنگھ خالصہ چیئرمین سکھ کمیونٹی پاکستان اور مزید پڑھیں

امریکہ میں 55 سال تک کمیونٹی سروس کرنے والے مشہور پاکستانی محمد اسلم انتقال کر گئے، رپورٹ (شمیم بانو)

نمائندہ امریکا سینئرصحافی شمیم بانو کی خصوصی رپورٹ میڈیا کلچر اور بزنس میں اپنی پہچان بنانے والے پاکستانی امریکن محمد اسلم 80 سال کی عمر میں انتقال فرما گئے۔ انہوں نے 55 سال امریکا میں گزارے اس دوران کمیونٹی سروس میں بھی پیش پیش رہے ۔ان کے انتقال پر پاکستانی کمیونٹی میں گہرے دکھ اور مزید پڑھیں

پاکستان کے مشہور دانشور جاوید بھٹو کا امریکہ میں قتل کیوں اور کیسے ہوا؟ خصوصی رپورٹ(شمیم بانو)

64 سالہ پاکستانی دانشور اسکالر پروفیسر جاوید بھٹو کو واشنگٹن میں دن دہاڑے جس بہیمانہ انداز میں قتل کیا گیا اس پر دنیا بھر سے پاکستانیوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور اس بات کی بھرپور مذمت کی گئی ۔اس افسوس ناک واقعے کی اطلاع پانے والا ہر شخص دکھی اور غمگین مزید پڑھیں