حیدرآباد کی شاہینہ کی بازیابی کے لیے ماں کی آئی جی سندھ اور اعلی حکام سے اپیل

حیدرآباد قاسم آباد کے گائوں لالو پالاری کی رہائشی شاہنہ بنت محمد رحیم 3 ماہ پہلے گھر سے اغواہ کی گئی جو کے نسیم نگر پولیس کی نااہلی کی وج سے آج تک لاپتا ہے والدین شدید پریشان ہیں۔ اغواہ کرنے والوں میں نبی بخش، حیدر، ابراھیم شامل ہیں ایک ماں کی اپیل ہے کے مزید پڑھیں