وعدہ معاف گواہان سابق ایم ڈی انٹر سٹیٹ گیس مبین صولت، سابق ایم ڈی سوئی سدرن ظہیر صدیقی اور سابق سیکرٹری پٹرولیم عابد سعید کے بیانات شامل

shahid khaqan abbasi

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں تین بڑے وعدہ معاف گواہان کے بیانات تفتیشی رپورٹ میں شامل کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایل این جی کیس میں نیب کی جانب سے مرتب کی گئی رپورٹ میں وعدہ معاف گواہان سابق ایم ڈی انٹر سٹیٹ گیس مزید پڑھیں