دنیا ہی بدل گئی

shahnaz javed urdu columnist urdu writer

پچھلے چار مہینوں میں تو ہماری دنیا ہی بدل گئی ایک نظر نہ آنے والے وائرس کی بدولت۔ سونا جاگنا، کھانا پینا، آنا جانا، پڑھنا لکھنا، گھر دفتر، غرض سب کچھ ہی بدل کر رکھ دیا ہے۔ یہ وبا ہے یا بلا جس نے مسجد، مندر، گردوارہ، چرچ، کعبہ، کلیسا سب سونے کر دیے، ۔ مزید پڑھیں