شبنم مجید نے خلع کے لیے درخواست دائر کردی

shabnam majeed singer

گلوکارہ شبنم مجید نے خلع کے لیے فیملی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ شبنم مجید نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ان کے چار بچے ہیں، شوہر واجد علی نے اپنی سابقہ بیوی سے رجوع کرلیا ہے، واجد علی اور سابقہ بیوی کی تصویریں بھی وائرل ہوچکی ہیں۔ شبنم مجید نے کہا ہے مزید پڑھیں