احفاظ الرحمٰن جبر کے ہر زمانے میں جرات کی آواز رہے، بلاول بھٹو

ahfaz ur rehman and bilawal bhutto zardari

احفاظ الرحمٰن  نے آزادی صحافت کیلئے جدوجہد کی، مرادعلی شاہ کے یو جے کے تعزیتی ریفرینس کیلئے پیغامات کراچی :  کراچی یونین آف جرنلسٹس کے تحت پیر کو صدر اشرف خان کی زیر صدارت سینئر صحافی احفاظ الرحمٰن کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تعزیتی اجلاس ہوا، جس میں سیکرٹری جنرل احمد ملک سمیت ایگزیکٹو مزید پڑھیں