وفاقی حکومت اپنی کمزوریوں، ناکامیوں پر سے توجہ ہٹانے کے لئے روز ایک نیا شوشہ چھوڑ دیتی ہے : سینیٹر سحر کامران

senator sehar kamran 27-4-2020

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور سوشل میڈیا، ریسرچ اینڈ کوآرڈینیشن سیل کی کوآرڈینیٹر سینیٹر سحر کامران نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اپنی کمزوریوں، ناکامیوں پر سے توجہ ہٹانے کے لئے روز ایک نیا شوشہ چھوڑ دیتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں سینیٹر سحر کامران نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم کا مزید پڑھیں