فرنٹ لائن پر مقابلہ

Sehrish Mansur urdu columnist urdu writer

ایک چھوٹا سا پیغام، پانچ وقت نماز باجماعت مساجد میں پڑھنے والے بھائیوں کے لیے۔ نماز جمعہ کے لیے جائیں، مساجد میں اعتکاف میں بیٹھیں۔ اللہ پر بھروسہ رکھیں، کورونا وائرس آپ کی عبادات کا لحاظ کرتے ہوئے آپ سے دور رہے گا۔ ہمارے جید علمائے کرام نے پورے پاکستان کو یہ پیغام دیا ہے مزید پڑھیں