عبدالکبیر قاضی سندھ ایجوکیشن فائونڈیشن کے بطور منیجنگ ڈائریکٹر مقرر

سندھ حکومت نے سیکرٹری داخلہ سندھ عبدالکبیر قاضی کو سندھ ایجوکیشن فائونڈیشن کا بطور مینیجنگ ڈائریکٹر خدمات سونپ دی ہیں، چیف سیکریٹری سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا.    

صوبائی سیکرٹری نے سرکاری گاڑی بیگم کو تحفے میں دے دی

حکومت سندھ کے ایک صوبائی سیکرٹری نے سرکاری گاڑی اپنی بیگم کو تحفے میں دے دی۔ ۔تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ برائے انسانی حقوق کے سابق سیکرٹری سے تبادلہ ہونے پر سرکاری گاڑیاں واپس مانگی گئی۔۔۔۔۔یہ بات سامنے آئی کے صوبائی سیکرٹری نے اپنے دور میں ایک سرکاری گاڑی اپنی بیگم کو تحفے میں دے مزید پڑھیں