کورونا کو کراچی سے کچرا اٹھانے کی راہ میں حائل نہیں ہونے دینگے، سیکریٹری بلدیات روشن علی شیخ کا عزم

Secretary Municipality Roshan Ali Sheikh

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ حکومت سندھ روشن علی شیخ نے صوبے بالخصوص کراچی میں کچرے کو ٹھکانے لگانے کے حوالے سے اقدمات کو مزید موثر اور بہتر بنانے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو لنک میٹنگ کے ذریعے سیکرٹری بلدیات روشن علی شیخ نے ایم ڈی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کو احکامات دئیے کہ مزید پڑھیں