میٹروپولیٹن کمشنر نے کراچی چڑیا گھر میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت جاری بحالی اور بہتری کے مختلف کاموں کو 30 جون سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت کردی ۔ کام مکمل ہوتے ہی کراچی چڑیا گھر میں بڑے جانور رائنو گینڈا، دریائی گھوڑا، ہیپو اور زیبرا لائے جائیں گے

کراچی ۔ کراچی چڑیا گھر میں نئے بڑے جانوروں کی آمد سے قبل ان کے لئے جدید انکلوژرز(پنجرے) بنانے کاکام تیزی سے جاری ہے جن کے مکمل ہوتے ہی کراچی چڑیا گھر میں بڑے جانور رائنو گینڈا، دریائی گھوڑا، ہیپو اور زیبرا لائے جائیں گے جن کی منظوری صوبائی حکومت پہلے ہی دے چکی ہے مزید پڑھیں