ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی تیسر ٹاؤن اسکیم غریب عوام کے لئے ہے ۔ وزیر بلدیات سندھ

کراچی . وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے شروع کی گئی تیسر ٹاؤن اسکیم غریب عوام کے لئے ہے اور اس کے خلاف جو پروپگنڈہ کیا جارہا ہے اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ ماضی میں جو اسکیمیں تعطل کا شکار ہوئی ہم اس کو بھی مزید پڑھیں