ڈی جی ایس بی سی اے کا ایک اور مثبت قدم

dg sbca sindh building control authority transfers

کراچی:اندون سندھ کے ریجنل دفاتر ہیڈ آفس تبادلہ کرانے والے ملازمین کو واپس رپورٹ کرنے کی ہدایت،دو  درجن سے زائد ملازمین ریجنل دفاتر سے ہیڈآفس تبادلہ کئے گئے تھے، واپس رپورٹ نہ کرنے والے ملازمین کی تنخواہیں روک لی جائیں گی،  ریجنل دفتر سے آئے ملازمین کے خلاف کرپشن کی غیر معمولی شکایات ہیں، ذرائع۔

سندھ حکومت کا عمارتوں کی انسپیکشن کا اختیار ایس بی سی اے سے واپس لینے پرغور

کراچی: سندھ حکومت نے عمارتوں کی انسپیکشن کا اختیار ایس بی سی اے سے واپس لینے کے لیے محکمہ بلدیات کو تجاویز تیار کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ بلدیات کو تجاویز تیار کرنے کاحکم دے دیا، ایس بی سی اے افسران زیرتعمیرعمارتوں کی انسپیکشن نہیں کرسکیں گے۔ ذرائع مزید پڑھیں

ایم اے جناح روڈ پر قائم شو روم سیل کرنے کا عمل جاری

کراچی ۔ ایس بی سی اے کی بڑی کاروائی ایم اے جناح روڈ پر قائم شو روم سیل کرنے کا عمل جاری شو روم کمرشل استعمال کئے جارہے تھے۔ ایس بی سی اے کے اعلی افسران و پولیس کا شو روم پر سیلیں لگانے کا سلسلہ جاری۔ شو روم مالکان بھی جمشید روڈ ایم اے مزید پڑھیں