سیلانی ویلفئرانٹرنیشنل ٹرسٹ کے روح رواں محمد بشیر فاروقی کا نظریہ

ایک انتہائی مذہبی خاندان سے تعلق رکھنے کی وجہ سے محمد بشیر فاروقی بچپن سے ہی مذہب اسلام کے بہت زیادہ نزدیک رہے ۔ وہ 26 رمضان المبارک 1381 ہجری بمطابق 3مارچ 1962 میں صوبہ سندھ کے خوبصورت شہر شکار پور میں پیدا ہوئے ۔وہی شکارپور شھر جو کسی زمانے میں پورے خطے میں تجارت مزید پڑھیں