پی آئی اے اور نیشنل فورم برائے ماحولیات کے زیراہتمام شجرکاری مہم میں وسیم اکرم اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی شرکت

اگلے پانچ سال میں ملک بھر میں مزید 2 ارب درخت لگائے جائیں گے ۔حکومت کی اس مہم کے سلسلے میں پی آئی اے اور نیشنل فورم برائے ماحولیات کے زیراہتمام شجر کاری کے پروگرام میں کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سمیت وزیراعظم کے مشیر ملک امین اسلم مزید پڑھیں