شیخ ایاز کے بغیر جدید سندھ کا تصور ممکن نہیں : سردار شاہ

sheikh ayaz legend poetry 332021

محکمہ ثقافت،سیاحت ونوادرات حکومت سندھ کی طرف سے آرٹس کونسل کراچی میں لیجنڈ شاعر شیخ ایاز کی 98 ویں سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ شیخ ایاز کے بغیر جدید سندھ کا تصور ممکن نہیں۔سردار شاہ کراچی  : محکمہ ثقافت, سیاحت و نوادرات حکومت سندھ کی طرف سے لیجنڈ شاعر شیخ ایاز مزید پڑھیں