خوبصورت اداکارہ صنم بلوچ ۔۔۔ پائلٹ نہ بن سکی مگر شہرت کی بلندیوں پر بھرپور اڑان بھری ۔ (تحریر۔ میاں طارق جاوید)

پاکستان کی ٹی وی انڈسٹری میں کچھ لوگ اتنے خوش نصیب ہوتے ہیں کہ جن کے بارے میں یہ کہا جائے کہ ’’وہ آیا ‘‘اس نے دیکھا اور اس نے فتح کرلیا یہ مثال ان پر صادق آتی ہے جس وقت صرف پی ٹی وی تھا تو اس وقت جس اداکار یا اداکارہ کا ڈرامہ مزید پڑھیں