لانڈھی کیٹل کالونی میں مویشیوں کے فضلے سے 50 میگا واٹ بجلی کے منصوبے کی فزیبلیٹی اور میونسپل ویسٹ سے مزید 50 میگا واٹ بجلی بنانے کے منصوبے کی فزیبلیٹی جلد از جلد تیار کی جائے

وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کی ہدایات کراچی :  وزیر توانائی سندھ کے وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ کی صدارت میں منعقدہ ایک اجلاس میں آج کیٹل کالونی لانڈھی میں مویشیوں کے فضلے سے 50 میگا واٹ بجلی بنانے کے منصوبے کی فزیبلیٹی تیار کرنے کی منظوری دی گئی۔اس موقع پر بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

ہم بینکرز اکثر ہنسنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن زیادہ تر سنجیدہ اور فکرمند ہی رہتے ہیں، یو بی ایل کی صدر اور سی ای او سیما کامل کا تقریب سے خطاب

رپورٹ:  محمد وحید جنگ نمائندہ جیوے پاکستان ڈاٹ کام پاکستان کے سرکردہ بینکوں میں صدر بننے والی پہلی خاتون بینکر سیما کامل 2017 سے یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ یو بی ایل کی صدر اور سی ای او ہیں انہوں نے اپنی صلاحیتوں ذہانت قابلیت اور تجربے سے کامیابیوں کے سنگ میل عبور کرتے ہوئے یہ اہم مزید پڑھیں

دی ایجوکیٹرز اسکولز کی غیر قانونی طور پر مارکیٹ ریٹ سے مہنگے داموں کتابیں اور کاپیاں بیچنے کی تفصیلات سامنے آگئیں

دی ایجوکیٹرز اسکولز کی غیر قانونی طور پر مارکیٹ ر یٹ سے مہنگے داموں کتابیں اور کاپیاں بیچنے کی تفصیلات سامنے آگئیں ایک شہری نے اسکول سے کتابیں اور کاپیاں خریدنے کے بعد مارکیٹ سے وہی کتابیں اور کاپیاں خریدیں دونوں کے بلوں کا موازنہ کیا ۔پولیس تھانے میں رپورٹ کرائی اور اسکول کے خلاف مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کو پانی کے ساتھ ساتھ مہنگائی، گیس اور بجلی کے نرخوں میں اضافے پر بھی احتجاج کرنا چاہیے : سعید غنی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پانی کی قلت صرف کراچی نہیں ملک بھر میں ہے۔ ایم کیو ایم کو پانی کے ساتھ ساتھ مہنگائی، گیس اور بجلی کے نرخوں میں اضافے پر بھی احتجاج کرنا چاہیے۔ واٹر بورڈ میں موجود ایم کیو ایم کے کارکنان شہر میں پانی مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) ضلع غربی کے عہدیداران کی مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کی پرزور الفاظ میں مذمت

 پی ٹی آئی حکومت نے سیاسی انتقام کی تمام حدیں عبور کرلی ہیں، اے این ایف کے ہاتھوں رانا ثناء اللہ کی گرفتاری ایک مذاق کے علاوہ کچھ نہیں ہے، سعیداللہ آفریدی،رانامحمدوارث،عبدالحمیدبٹ  کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع غربی کے صدر سعید اللہ آفریدی ،سیکرٹری جنرل رانا محمد وارث اور سیکرٹری انفارمیشن عبدالحمید بٹ نے مزید پڑھیں