سندھ بھر میں دو لاکھ چنچی رکشہ مالکان ڈرائیوروں سے عدالتی احکامات کی پابندی کون کرائے گا؟

عدالت فیصلہ دے چکی ہے کہ چنگچی رکشے کے مالکان ڈرائیوروں کو حکومت سے ان قانون کے مطابق ریگولیٹ کرے صرف چار سواریوں اور ڈرائیور پر مشتمل چنگچی رکشے اور سواری رکشہ چلانے کی اجازت دی گئی ہے وہ بھی مقررہ روٹس پر اور محکمہ ایکسائز سے رجسٹریشن حاصل کرنے کے بعد چلائے جا سکتے مزید پڑھیں