یوٹرن الیون … شیخ جی کے قلم سے

اردو میں یوٹرن کے لغوی معنی ہیں اپنی بات سے مکر جانا (Backtracking) یا جان بوجھ کر ذہن تبدیل کرنا (Reversal of mind) گو کہ شرفا کے ہاں اس کے معنی ڈوب کر مر جانے کے ہیں یا کہیں منہ نہ دکھانے کے ہیں. مگر شومئی قسمت اب ہمارے حکمران اسے وقت ضرورت کہے سے مزید پڑھیں