پاک بحریہ کے کموڈور محمد فیصل عباسی کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی 

ریئر ایڈمرل محمد فیصل عباسی نے1991 میں پاک بحریہ کی آپریشن برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ فلیگ آفیسر پاکستان نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے گریجویٹ ہیں۔ ریئر ایڈمرل محمد فیصل عباسی اپنے شاندار کرئیر کے دوران مختلف کمانڈ اور سٹاف عہدوں پر کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ مزید پڑھیں