رمضان سے قبل مہنگائی اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیا جائے : پاسبان

وفاقی حکومت کی جانب سے 2ارب روپے رمضان پیکج ملنے کے باوجود قیمتوں میں اضافہ سمجھ سے بالا تر ہے  یوٹیلیٹی اسٹورز میں قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی مافیا کو لوٹ کھسوٹ کا کھلاموقع ملے گا : وسیم الدین شیخ پاسبان نے اپنی مدد آپ کے بچت اسٹورکے قیام کا اعلان کردیا ہے :عبدالحاکم قائد مزید پڑھیں