
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کرکٹر اور کرکٹ کمنٹیٹر رمیز حسن راجہ اور سابق حسینہ عالم ایرن ہالینڈ کی قربتوں کا چرچا ہے دونوں کی دوستی گہری ہو چکی ہے دونوں کی قربتوں اور خوشگوار موڈ میں اکٹھے ہونے کی تصاویر بھی منظر عام پر آچکی ہیں جس پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے بھی مزید پڑھیں