نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا گارمنٹ فیکٹری پر چھاپا

raid on new karachi garment factory lockdown violation

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا  میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر پولیس نے  گارمنٹ فیکٹری پر چھاپہ مارکر   دو سپروائزر کو گرفتار اور فیکٹری کو سیل کردیا،  دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ، ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ۔ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فیکٹری میں مزید پڑھیں