کرکٹ ڈپلومیسی اور دہشت گردی

ڈپلومیسی یعنی سفارتکاری دو یا دو سے زائدممالک کے درمیان تنازعات خاص طور سے سر حدی کشیدگی کو کم کرنے یا اس کے برعکس اسے بڑھانے کے لیے ہر دو ممالک استعمال کرتے ہیں اس کی مثالیں آئے دن سامنے آتی رہتی ہیں حال ہی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان فضائی کشیدگی میں بھی مزید پڑھیں