ٹیکسٹائل انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان کے 12 سو سے زائد گریجویٹس میں سے کوئی بھی گریجویٹ بیروزگار نہیں ہے۔۔۔

میاں عبدالمجید کی جیوے پاکستان ڈاٹ کام سے خصوصی گفتگو ۔۔۔۔۔۔۔ ملاقات وحید جنگ میاں عبدالمجید کا شمار پاکستان کے ممتاز اور کامیاب صنعتکاروں اور نمایاں سماجی شخصیات میں ہوتا ہے آپ نیشنل فوڈز کے چیئرمین اور ٹیکسٹائل انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان کے وائس چانسلر صدر ہیں ۔جیوے پاکستان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میاں مزید پڑھیں

۔۔۔ایم ڈی واٹربورڈ انجینئر اسد اللہ خان کی ہدایت پر واٹربورڈ کی بڑی کارروائی

گلشن اقبال بلاک 4 میں زیر زمین پانی ہائیڈرنٹس کا قلع قمع کردیا گی. تین بڑے کنویں توڑ دیئے گئے، واٹربورڈ ہائیڈرنٹس کے پانی کے نام پرکنوؤں کا پانی ٹینکروں کے زریعے فروخت کیا جارہا تھا ،انجینئر اسد اللہ خان۔ ۔واٹربورڈ عملہ اور پولیس پہنچتے ہی ملزمان فرار ہوگئے، ۔ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرائے جارہے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کے سنیئر رہنما خواجہ اظہار ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے۔

حادثہ ٹول پلازہ کراچی کے قریب پیش آیا ہے۔. خوآجہ اظہار کو آغا خان اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔ اِیم کیو ایم کی اعلی قیادت اسپتال پہنچ گئی ۔فیصل سبزواری پہلے پہنچے ہیں۔ خواجہ اظہار الحسن حادثے میں شدید زخمی گھوٹکی سے واپسی پر ٹول پلازہ کے نزدیک ٹریفک حادثہ پیش آیا ڈرائیور مزید پڑھیں

حج کے سرکاری اخراجات کیا ہیں کیا ہونے چاہیے؟

: 2014 ســرکاری حج پیکیج 276241 2015 ســرکاری حج پیکیج 270181 2016 ســرکاری حج پیکیج 275281 2017 ســرکاری حج پیکیج 283050 2018 ســرکاری حج پیکیج 283050 2019تبدیلی سرکارمدینہ کی ریاست میں 2019 سرکاری حج پیکج 436975 متوسط طبقے کو بھی مقدس فریضے سے دور رکھا جا رہا ہیں حج اخراجات ریٹرن ٹکٹ: 76000 رہائش 40 مزید پڑھیں

کوئٹہ، جرنلسٹس پینل نے تمام عہدوں پر کامیابی حاصل کرکے میدان مارلیا

کوئٹہ … کوئٹہ پریس کلب کے انتخابات مکمل ، جرنلسٹس پینل نے تمام عہدوں پر کامیابی حاصل کرکے میدان مارلیا، رضاالرحمٰن بھاری اکثریت سے کوئٹہ پریس کلب کے صدر اور محمد ظفر جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے، کوئٹہ پریس کلب کے دو سالہ انتخابات برائےسال 2019-21 کے لئے ووٹنگ ہفتہ کو چیئرمین الیکشن کمیٹی نادر چھلگری مزید پڑھیں