لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی گلوکارہ نازیہ حسن کی 55 ویں سالگرہ

نازیہ حسن تین اپریل انیس سو پینسٹھ کو کراچی میں پیدا ہوئیں،، ٹیلی وژن پروگرام سنگ سنگ چلے سے موسیقی کی شروعات کرنے والی نازیہ حسن کو پاکستان میں پاپ موسیقی کا بانی کہا جاتا ہے۔ نازیہ نے مشرقی اور مغربی موسیقی کے امتزاج سے ایسے گیت پیش کیے جو برسوں گزر جانے کے بعد مزید پڑھیں

پی ٹی وی کے نامور پروڈیوسر افتخار مجاز لاہور میں انتقال کر گئے

پاکستان ٹیلی وژن کے مشہور پروڈیوسر افتخار مجاز لاہور میں انتقال کر گئے ۔وہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے ۔ان کا تعلق پاکستان کے ایک علمی گھرانے سے تھا ۔انہوں نے پی ٹی وی کے پلیٹ فارم سے کرنٹ افیئرز کے کئی مشہور لازوال پروگرام کیے ۔پی ٹی مزید پڑھیں

امریکی قونصل خانے کے عملے کی کراچی پریس کلب آمد

امریکی قونصل خانے کے عملے نے کراچی پریس کلب کا دورہ کیا۔ کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران اور سیکرٹری ارمان صابر کے سمیت گورننگ باڈی کے اراکین نے ان کا استقبال کیا۔ کراچی پریس کلب کی تاریخ و کردار کے حوالے سے بریفنگ دی گئی کراچی پریس کلب آمد پر ان کا مزید پڑھیں

ابراھیم حیدری سے گٹکا اور ماوا بنانے کی فیکڑی پکڑی گئی ۔ ایس ایس پی ملیر

پولیس نے خفیہ اطلاع پر جماعت مارکیٹ کے قریب ایک گھر میں چھاپہ مارا۔ پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا جبکہ دو ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوئےجن کی تلاش جاری ہے۔ لاکھوں مالیت کا گٹکا / ماوا بنانے کا خام مال اور مشینری تحویل میں لےلی گئی۔ پولیس نے سپلائی کیلئے تیار گٹکا مزید پڑھیں

سجاول کے گاؤں چوھر جمالی کے علاقے حسین کونجائی | رپورٹ: ظھیرعلی اورندیم میمن سجاول

سجاول کے گاؤں حسین کونجائی میں لوگ نہر پر پل نہ ہونے کے باعث جنازہ تھرموپول پر رکھ کر نہر عبور کرنے پر مجبور ہیں۔ کیا آپ یقین کریں گے کہ یہ اکیسویں صدی کے لوگ ہیں نہر پر پل نہ ہونے کی وجہ سے سجاول کے ایک گاؤں میں جنازے کو دوسری طرف قبرستان مزید پڑھیں