ہیلتھ کیئر کمیشن کا دفتر کرائے پر اورکرایہ 13لاکھ روپے ماہانہ، ایک سال میں سواکروڑ روپے حکومت سندھ نے ادا کئے، چیئرمین اورکمشنرزکو ماہانہ تنخوانہ نہیں بلکہ فی اجلاس 20ہزار روپے مشاہراہ، اندرون سندھ دورے کے دوران قیام وطعام کی سہولتیں میسر ہیں پہلے چیئرمین اور7کمشنرزکی مدت مکمل،

کراچی (رپورٹ، طفیل احمد) صوبے سندھ کے تمام سرکاری اور نجی اسپتالوں کومانیٹرنگ اور رجسٹرڈ کرنے والا ادارہ سندھ ہیلتھ کیئرکمیشن کے پہلے چیئرمین اورکمشنرزکی تین سالہ مدت مکمل ہوگئی جس کے بعد یہ ادارہ عارضی طور پر غیر فعال ہوگیا، نئے چیئرمین اورچیئرمین کو منتخب کرنے والے 9کمشنرزکے انتخاب یا نامزدگیوں کے لیے تاریخ مزید پڑھیں

پاک سوزوکی موٹرز نے 660 سی سی کی نئی الٹو گاڑیاں متعارف کروا دی

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے 660 سی سی کی نئی آلٹو گاڑیاں متعارف کروا دی ہیں ان گاڑیوں کو کراچی ایکسپو سینٹر میں آٹو شو کے دوران متعارف کرایا گیا۔ ان گاڑیوں کا طویل عرصے سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ یہ گاڑیاں قیمت میں کم اور پائیداری میں اچھی ہوگی۔ اناڑیوں کو خریدنے کے مزید پڑھیں

شہر اقتدار سے…

تحریر… عمیر علی انجم اسلام آباد کے دوستوں کا اصرار بڑھتا جارہا تھا کہ آپ کا شہر اقتدار میں آنا ضروری ہوگیا ہے۔ میں کراچی میں رہتے ہوئے بھی ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ رابطوں میں تھا اور ان کو صحافیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے آگاہ کررہا تھا۔ میں نے ضروری سمجھا کہ اب مزید پڑھیں

حکومتی وزراء کی مجوزہ پروٹیکشن آف جرنلسٹ بل پر صحافی رہنماؤں سے مشاورت

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری اور وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے صحافیوں کے تحفظ کے لیے لائے جانے والا مجوزہ بل پروٹیکشن آف جرنلسٹ بل پر ملک بھر کے صحافی رہنماؤں سے مشاورت کا سلسلہ شروع کیا ہے اسلام آباد میں اس سلسلے میں ایک اجلاس میں حکومتی وزرا سے مزید پڑھیں

بہادر باہمت اور کامیاب سحرش افتخار کی کہانی

یہ کہانی ہے پاکستان کی ایک بہادر باہمت اور کامیاب لڑکی سحری افتخار کی۔ جس نے اپنے والد کو کینسر میں مبتلا ہونے کے بعد ان کا بھرپور ساتھ دیا اور ان کی وفات تک ان کی بھرپور تیمار داری کرتی رہی۔ والد کی وفات کے بعد یہ لڑکی گھر والوں کے لیے لڑکا بن مزید پڑھیں