کینیڈا کے اعزازی قونصل جنرل بہرام ڈی آواری سفارتی حلقوں کی انتہائی مقبول اور قابل احترام شخصیت ہیں

کینیڈا اور پاکستان کے درمیان دوستانہ اور مضبوط تعلقات ہیں کینیڈا میں پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد آباد ہے جو کینیڈا کے مختلف شعبوں میں ہونے والی ترقی اور خدمات کے شعبے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے دونوں ملکوں کے مابین اچھے تجارتی اور سفارتی تعلقات ہیں کینیڈا نے بھی زلزلے اور مزید پڑھیں

پاکستان جرمن پریس کلب نے کیمونٹی کے درمیان روابط کے لیے پل کا کردار ادا کیا

پاکستان جرمن پریس کلب فرینکفرٹ نے کلب کے باقاعدہ  نئے انتخابات کا اعلان کردیا۔20 اپریل کو کلب کے سالانہ انتخابات ھونگے جس میں صدر،  نائب صدر,  جنرل سیکرٹری،  جوائنٹ سیکرٹری. فنانس سیکرٹری اور اور انفارمیشن سیکرٹری کے شعبوں کے لیے انتخاب کیا جائے گا جرمن بھر سے ممبران انتخابی عمل میں شرکت کرنے لیے پرعزم مزید پڑھیں

سب ستیاناس کر دیا معیشت کا یہی حال رہا تو ملک میں دنگے فساد شروع ہو جائیں گے

ملکی معیشت کی مشکل صورتحال پر یوں تو ہر شخص فکر مند ہے اور بہتری کی کوئی امید نظر بھی نہیں آرہی کیونکہ معاشی ماہرین کے نزدیک موجودہ حکومت معاشی معاملات کے حوالے سے توقعات پر پورا نہیں اتری ایک طرف قرضوں پر قرضے لے رہی ہے اور دوسری طرف مہنگائی کا طوفان رک نہیں مزید پڑھیں

سائبر کرائم کی کارروائی … فحش تصویر بنا کر بلیک میل کرنے والا شخص رنگے ہاتھوں گرفتار ۔ جعلی میڈیا کا کارڈ برآمد

کوئٹہ ۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے گھریلو خاتون کی فحش تصویر بنا کر بلیک میل کرنے والے شخص کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے جعلی میڈیا کا کارڈ اور موبائل قبضے میں لے لیا ایف آئی اے ذرائع کےمطابق کوئٹہ کی ایک گھریلو خاتون نے ڈائریکٹر ایف آئی اے الطاف حسین کو جمعہ مزید پڑھیں

اسلام آباد کے مسیحی خاکروب گزشتہ کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں

اور اب وہ سڑکوں پر بیٹھ کر احتجاج کررہے ہیں لیکن حکمرانوں کے پاس اتنا وقت نہیں کہ وہ اقلیتی برادری کے مسائل حل کرسکے۔ حکمرانوں سے شکوے کا کیا فائدہ اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے خاکروبوں کی بدنصیبی دیکھیئے کہ جو ہیومن رائٹس والے سارا سال اقلیتوں کے حقوق نام پر سارا سال مزید پڑھیں