کیو مارکیٹنگ کے زیر اہتمام 15 اور 16 فروری کو ریجنٹ پلازہ ہوٹل میں پراپرٹی شو کا انعقاد

Property Show held at Regent Plaza Hotel on February 15 and 16 organized by Q Marketing

کراچی: کیو مارکیٹنگ کے زیر اہتمام 15 اور 16 فروری کو ریجنٹ پلازہ ہوٹل میں پراپرٹی شو کا انعقاد کیا جارہا ہے جس کا افتتاح ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے چیئرمین محسن شیخانی کریں گے۔پراپرٹی شو میں قاضی گروپ آف کمپنیز کے وائس پریزیڈنٹ اور موٹر وے سٹی ایگزیکٹو بلاک منصوبے کے منیجنگ مزید پڑھیں

جنرل منیجر کیو مارکیٹنگ آصف ملک کراچی پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

General Manager Q Marketing Asif Malik addresses a key press conference at Karachi Press Club

جنرل منیجر کیو مارکیٹنگ آصف ملک کراچی پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے-وہ قاضی گروپ کےرہائشی پراجیکٹ موٹر وے سٹی ایگزیکٹو بلاک ، اسلام آباد ایک نئے منصوبے کے بارے میں تفصیلات کا اعلان کریں گے-قاضی گروپ -آباد کا ایک رکن ہے –