سندھ پبلک سروس کمیشن کتنا خودمختار اور کتنا متنازعہ؟

سندھ پبلک سروس کمیشن کی خودمختاری اور تنازعات سے متعلق جاری بحث اب سندھ اسمبلی میں بھی پہنچ گئی ہے. اراکین اسمبلی نے سندھ پبلک سروس کمیشن کی خودمختاری پر سوالات اٹھا دئیے ہیں اور اسے ایک متنازع ادارہ قرار دے کر نئی بحث چھیڑ دی ہے کئی دنوں سے یہ ادارہ تنقید کی زد مزید پڑھیں