رائٹر کالم نویس اور پی ٹی وی کے پروڈیوسر افتخار مجاز کو لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا

پی ٹی وی کے ریکارڈ پروڈیوسر و رائٹر اور کالم نویس افتخار مجاز کو لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ اور تدفین میں رشتے داروں دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔وہ مقامی اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد بدھ کے روز لاہور میں انتقال کر گئے تھے مزید پڑھیں