
سفارش، اقرباء پروری، سیاست اور عصبیت کا زہر اس ملک کی ترقی کیلئے سم قاتل ہے. خصوصاً سیاست اور عصبیت کے ناگ ہر شعبہ ہائے زندگی میں سر اٹھائے کھڑے ہیں. سیاست اور عصبیت نے خاص طور پر کھیلوں کی ترقی کو بریک لگایا ہے. چاہیے قومی کھیل ہاکی ہو یا کرکٹ اس زہر ہے مزید پڑھیں