وزیر اعظم عمران خان کا پیر ودھائی کے قریب پناہ گاہ کا دورہ

وزیر اعظم عمران خان کا پیر ودھائی کے قریب پناہ گاہ کا اچانک دورہ۔ شب معراج کی مبارک رات کے موقع پر وزیر اعظم نے پناہ گاہ میں موجود افراد کے لیے مہیا سہولیات کا جائزہ لیا۔ ، وزیر اعظم نے پناہ گاہ میں موجود افراد سے سہولیات کے بارے میں استفسار کیا۔ مناسب سہولیات مزید پڑھیں