
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر اور جی ڈی اے کے مرکزی رہنماء سابق وفاقی وزیر سید صدرالدین شاہ راشدی نے کہا ہے کے وفاقی سرکار اس مشکل گھڑی میں اپنی قوم کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے ،وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے کیا گیا اپنا وعدہ پورا کر دکھایا، احساس کفالت پروگرام مزید پڑھیں