پی آئی اے انتظامیہ اور پالپا میں تنازعہ کیسے طے پایا، اندرونی کہانی

palpa pia pilots coronavirus

قومی ائیرلائن اور پائلٹوں کی تنظیم پالپا کے مابین کئی روز سے جاری تنازع بالآخر طے پا گیا ہے اور پی آئی اے کی جانب سے کورونا سے بچائو کیلئے ضروری احتیاطی تدابیر اپنانے کی یقین دہانی کے بعد پائلٹوں نے ہڑتال ختم کرتے ہوئے پروازوں کو آپریٹ کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ کچھ روز مزید پڑھیں