تمام بڑی سوشل میڈیا کمپنیوں کیلئے پاکستان میں دفاتر کھولنا لازمی قرار، ورنہ پابندی عائد کر دی جائے گی

all major social media companies to open offices in Pakistan

تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور کمپنیوں کو ایک سال کے اندر پاکستان میں ڈیٹا سرور بنانا ہوں گے، رابطہ افسر بھی تعینات کرنا ہوں گے، کمپنیوں نے تعاون نہ کیا تو ان کی سروسز معطل کر دی جائیں گی، رولز کو فالو نہ کرنے کی صورت میں پچاس کروڑ تک جرمانہ بھی ہوگا-تمام بڑی مزید پڑھیں